Latest National, International, Sports & Business News

مہر لگا کر پاسپورٹس میعاد میں کی گئی توسیع کو کوغیر ملکی سفارتخانوں نے مسترد کر دیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے لیمینیشن پیپر ختم ہونے پر پاسپورٹس پر مہر لگا کر میعاد میں کی گئی توسیع کوغیر ملکی سفارتخانوں نے مسترد کر دیا ہے۔وزارت داخلہ نے لیمینیشن پیپر ختم ہونے پر مہر لگا کر پرانے پاسپورٹس کی میعاد میں توسیع کرنا…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف الگ الگ مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں انسانی جانوں کے ضیاع…

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

کراچی: پیپلز پارٹی نے ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی تاہم متحدہ قومی موومنٹ نے رابطہ کمیٹی اور کارکنوں سےمشاورت کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک ، سابق سینئیر صوبائی وزیر پیر مظہر الحق اور مخدوم جمیل…

بلوچستان میں ہونےوالی دہشتگردی میں قوم پرست نہیں تیسری قوت ملوث ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری حالیہ دہشت گردی کی لہر میں بلوچ قوم پرست نہیں تیسری قوت ملوث ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں 1996 کے بعد سے…

صوابی: انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو رضا کار جاں بحق

صوابی: نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے دو رضاکاروں کو ہلاک کردیاجبکہ واقعے کے بعد علاقے میں پولیو مہم معطل کردی گئی ہے صوابی کے علاقے ملک آباد میں انسداد پولیو ٹیم میں شامل رضا کار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں…

کراچی اور ٹھٹھہ میں مختلف واقعات میں 6 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

کراچی: کراچی اور ٹھٹھہ میں مختلف واقعات میں 6 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں ہاکس بے کے قریب 6 افراد سمندرمیں ڈوب گئے جن میں سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 کوغوطہ خوروں نے دوبنے سے بچا لیا، جاں بحق ہونے والوں میں 20 سالہ…

ڈرون حملوں کو روکنے کے لئے ہر ممکن راستہ اپنایا جائے، سراج الحق

پشاور: سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ڈرون حملوں کو روکنے کے لئے ہر ممکن راستہ اپنائے۔ سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے پشاور میں قبائلی جرگے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے سوات تک موٹروے اور…

پاکستانی افواج کسی بھی جارحیت کے مقابلے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں جنگی مشقوں عزم نو چار کی اختتامی…

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر سپرد خا ک

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس میں فائرنگ جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کاکڑ کو سپر د خا ک کردیا گیا۔ گذشتہ روز بولان میڈیکل کمپلیکس میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کاکڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے…

کوئٹہ: ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے جاں بحق 6 طالبات کی شناخت نہ ہوسکی

کوئٹہ: گزشتہ روز بروری روڈ پر ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والی طالبات میں سے 6 کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔ بروری روڈ دھماکے میں جاں بحق طالبات میں سے 8 کی میتوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے تاہم 6 طالبات کی…