جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان فیورٹ ہے، سابق کرکٹرز
لاہور: سابق کرکٹرز نے جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کو فیورٹ قراردیتے ہوئے بیٹسمینوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بولرز کا ساتھ دیں، ٹاپ آرڈر کو ڈیل اسٹین اور مورن مورکل کی کمی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بہتر آغاز فراہم کرنا چاہیے۔ سابق کپتان اور…