صوبوں کا سیلز ٹیکس اضافے سے متعلق اعتماد میں لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: صوبوں نے وفاق کوآئندہ مالی سال 2013-14کے وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی معیاری شرح 16فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کے حوالے سے اعتماد میں لینے اور ڈبل ٹیکسیشن ختم کرنے کیلیے اگلے بجٹ میں وفاق کی طرف سے سروسز پر عائد کردہ فیڈرل…