کسی کو کاپی نہیں کرتی، روٹین سے ہٹ کر کردار نبھانا چاہتی ہوں، چترانگدا سنگھ
ممبئی: بھارتی اداکارہ چترانگداسنگھ نے کہا ہے کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے ، شعوری طور پر کبھی بھی کسی کو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کسی نے ایسا کرنے کے لیے کہا اس لیے میراکسی سے موازانہ نہ کیا جائے ۔
انھوں نے کہا کہ میں ایسا…