Latest National, International, Sports & Business News

حکومت نے بجٹ میں ظالمانہ انداز میں ٹیکس لگایا، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ

اسلام آ باد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں ظالمانہ انداز میں ٹیکس لگایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیلز ٹیکس 16…

بجٹ منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیاجاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آ باد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ بجٹ منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیاجاسکتا ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات…

لاپتہ افراد کی بازیابی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرمالک بلوچ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان انتہائی مشکل حالات سے گزررہا ہے اور لاپتہ افراد کی بازیابی بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عبدالرحیم…

ایم کیوایم کے یوم سوگ کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں معمولات زندگی بحال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے نماز جمعہ کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں یوم سوگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد صوبے بھر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے پر امن کامیاب یوم سوگ منانے پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے…

پشاور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 3 ججوں نے حلف اٹھالیا

پشاور: ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججوں نے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے مستقل ہونے والے ججوں سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس قیصر رشید، جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نثار حسین خان شامل ہیں، حلف برداری…

کراچی: 2 پولیس اہلکاروں کوقتل کرنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

کراچی: پٹیل پاڑہ میں 2 پولیس اہلکاروں کوقتل کرنے والے ملزم خیام خان کوایبٹ آباد سے گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خیام خان نے دورانِ تفتیش 12 سے زائد پولیس اہلکاروں کوقتل کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے…

سندھ بجٹ، تنخواہیں بڑھانے پرغور، کراچی میں خواتین کیلیے 30 بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت کا2013-14 کا بجٹ پیر 17جون کو سہ پہر3 بجے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 6کھرب 60 ارب روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، سرکاری افسران کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد…

عید کے بعد دھاندلیوں کیخلاف تحریک چلائیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بسترعلالت سے اٹھتے ہی راولپنڈی میں11مئی کوشہیدہونے والے کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت اوراظہاریکجہتی کیلیے راولپنڈی میں عثمان شہیدگھرپہنچ گئے اورپارٹی کارکن قاتلوںکو کیفر کردار تک پہنچانے…

آئین کے تحت زرعی ٹیکس صوبے لگا سکتے ہیں، اسحاق ڈار

لاہور: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیکس نیٹ کو بڑھانا ہے قوم کو مشکلات سے نکالنا ہے جب تک ٹیکس نہیں لگیں گے ریونیو کیسے اکٹھا ہوگا، عوام کو خوشی سے ٹیکس دینا چاہیے۔  زکے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو…

محتسب تعیناتی: اٹارنی جنرل کا بیان حقائق کے منافی ہے، ٹرانسپیرنسی

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے 6 جون 2013ء کو اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں بیان کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل عرفان قادر نے دوران سماعت عدالت میں بتایا تھا کہ سلمان فاروقی کو گزشتہ سال 5 دسمبر کو قائم مقام…