Latest National, International, Sports & Business News

اسد رؤف وطن پہنچ گئے، فیملی کا بے گناہی پر اصرار

لاہور: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آئے ہوئے پاکستانی امپائر اسد رؤف وطن پہنچ گئے۔ بھارتی پولیس کے مطابق وہ 20 یا 21مئی کو دہلی سے روانہ ہوئے،تحقیقات آگے بڑھنے پر ضرورت پڑی تو واپس بلانے کیلیے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جاسکتا ہے، دوسری…

دوسرا ون ڈے:گرین شرٹس کو ساکھ بچانے کی فکر لاحق

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ اتوار کو ڈبلن میں ہوگا، پہلے ٹائی میچ کے بعد گرین شرٹس کو اپنی ساکھ بچانے کی فکر لاحق ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک ایسوسی ایٹ ٹیم سے شکست اعتماد متزلزل کرنے کا سبب…

سری نواسن کے اقتدار کی کشتی بھنور میں پھنس گئی

ممبئی: بھارتی بورڈ کے صدر این سری نواسن کے اقتدار کی کشتی اسپاٹ فکسنگ کے بھنور میں پھنس گئی۔ داماد کی گرفتاری کے بعد عہدہ چھوڑنے کیلیے دباؤ بڑھ گیا، سیاسی جماعتیں بھی میدان میں کود پڑیں،سری نواسن کا کہنا ہے کہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا…

ٹرانسپورٹرز اور بڑے کاشتکاروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز پیش

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹرانسپورٹرز، بڑے کاشتکاروں، ہول سیلرز، بینکرز اور انشورنس ایجنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویزدیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کی طرح ریئل اسٹیٹ پر کیپٹل گین…

پی آئی سی ٹی میں کنٹینرز گراؤنڈنگ کے مسائل بڑھ گئے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل (پی آئی سی ٹی) پر کنٹینرز گراؤنڈنگ کے مسائل میں اضافے کے باعث درآمدوبرآمدکنندگان کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کی انتظامیہ کی نااہلی اورٹرمینل…

اجناس کی بین الاقوامی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے بھی دباؤ برقرار

لندن: اجناس کی بین الاقوامی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے بھی دباؤ برقرار رہا اور بیشتراشیا کی قیمتوں میں کمی آئی جس کی وجہ ٹریڈرز نے چین پیداواری سرگرمیوں میں کمی اور امریکی معاشی سپورٹ پروگرام توقعات کے برعکس جلد محدود یا بند کیے جانے کے خدشات کو…

آم کی برآمد شروع، پہلی کھیپ مشرق وسطیٰ ویورپ روانہ

کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے رواں سیزن جاپان میں پاکستانی آم کی پروموشن کے لیے خصوصی ایونٹ منعقد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی سیکریٹری وزارت تجارت منیر قریشی نے ہفتہ کو آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس…

گیس کی پیداوار بڑھی، لوڈشیڈنگ بلا جواز ہے، سی این جی اسٹیشن اونرز ایسوسی ایشن

کراچی: ملک میں گزشتہ ڈھائی سال کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار67 کروڑ کیوبک فٹ بڑھنے کے باوجود سی این جی انڈسٹری کو گیس لوڈمنیجمنٹ پروگرام کے تحت یومیہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ آل پاکستان سی این جی اسٹیشن اونرز ایسوسی ایشن کے…

بجٹ مسودے کوحتمی شکل دینے کیلیے اجلاس کل ہو گا

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) کے متوقع وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال 2013-14 کے وفاقی بجٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے کل پیر کواعلٰی سطح کا غیر رسمی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر سمیت دیگر وزارتوں کے…

افغانستان اور پاکستان میں برسرپیکار گروپ کشمیر کا رخ کرسکتے ہیں، نارویجن وزیر خارجہ

اوسلو: ناروے کی پارلیمنٹ میں ہفتے کو مسئلہ کشمیرپر اہم بحث ہوئی ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ نارویجن پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرپر بحث ہورہی ہے اس بار بحث کاموضوع کشمیراورافغانستان سے2014 میں غیرملکی فوجوں کی واپسی سمیت خطے کے بدلتے ہوئے حالات…