Latest National, International, Sports & Business News

سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 29فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ ( جولائی تا مارچ ) کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 29فیصد اضافہ ہوا. ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) کے ڈبلیو ٹی او سیل کے سربراہ مجیب خان کے مطابق رواں مالی سال 1.652ارب ڈالر کی…

زیورات کی برآمدات میں کمی

بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہونے والی کمی کی وجہ سے جنوری سے مارچ کے اختتام تک زیورات کی برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے. رپورٹ کے مطابق زیورات کی برآمد سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کی آخری ششماہی کے دوران زیورات کی…

سبزیوں کی برآمدات میں 75.02فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی نو مہینوں کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب پندرہ اعشاریہ سات اور پچھتر فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا.ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک سے اکتیس کروڑ…

ایس ای سی پی:سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو ویڈیو لنک کی سہولت فراہم

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو ایک اور سہولت فراہم کرتے ہوئے، ایس ای سی پی حکام کے زیر تحت کیسز کی سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے شامل ہونے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ متعلقہ فریق اپنے شہر یا نزدیک…

اپریل2013: پیٹرول کی کھپت میں 34 فیصد کا اضافہ

اپریل دو ہزار تیرہ میں پٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں بلتریب چونتیس اور سترہ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل دوہزار تیرہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مجموعی طور پر گیارہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ سترہ لاکھ ٹن…

گانا بجلی آئے یا نہ آئے ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

پاکستانی نوجوان پر بننے والی ہالی ووڈ فلم۔۔ دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ۔۔کا گانا ۔۔بجلی آئے یا نہ آئے ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ گرمیوں کے موسم میں ہونے والی شادیوں میں ہوتا ہےا یک ہی مسئلہ۔ تقریب کے عین عروج پرگم ہوجاتی ہے بجلی۔ ایسے میں فلم دی…

بیجنگ میں دنیا بھر کی سائیکلوں کا میلہ سج گیا

دنیا بھر کی جدت سے ہم آہنگ سائیکلوں کا میلہ چائنا سائیکل دوہزارتیرہچین کے شہر شنگھائی میں لگ گیا. چین میں پیڑول کی بچت اور ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر سائیکلوں پر سفر کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے.اسی لئے عوام میں سائیکلوں پر سفر کو زور دیتے…

دہشتگرد حملوں کیخلاف ایم کیو ایم کا جنوبی افریقہ میں مظاہرہ

ایم کیوایم جنوبی افریقہ یونٹ کے زیراہتمام پاکستان میں لبرل اورروشن خیال جماعتوں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کے خلاف پریٹوریا میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت…

شمالی کوریا کی حالیہ دھمکیوں سے مرعوب نہیں، اوبامہ

امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ اگر پینگ یانگ یہ سمجھتا ہے کہ اس کی حالیہ دھمکیوں سے جنوبی کوریا اور امریکا مرعوب ہو جائیں گے یا بین الاقوامی طور پر شمالی کوریا کی اہمیت میں اضافہ ہو جائے گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جنوبی…

کانگو:اقوام متحدہ کےامن مشن پرحملہ، پاکستانی جاں بحق

مشرقی کانگو میں اقوام متحدہ کےامن مشن پرحملہ میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔ جنوبی کیوؤ میں امن مشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کانگو حکومت سےکارروائی کا مطالبہ کر…