Latest National, International, Sports & Business News

بیل آؤٹ پیکیج سے اسٹیل ملز کی پیداوار بڑھے گی، سی ای او

کراچی: سی ای او پاکستان اسٹیل میجرجنرل ریٹائرڈ محمد جاوید نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو، وزیر پیداوار شہزادہ احسن اشرف شیخ، فنانشل ایڈوائزر ڈاکٹر امجد، سیکریٹری پروڈکشن شاہداللہ بیگ، سیکریٹری فنانس ڈاکٹر وقار مسعود ،…

کراچی، صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے کم

کراچی: کے ای ایس سی نے شہر کے پانچوں صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے کم کرکے4 گھنٹے کردیا ہے۔ کے ای ایس سی نے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ہدایت اور صوبائی وزیر صنعت وتجارت خالدتواب کی کاوشوں سے شہر کے پانچوں صنعتی علاقوں…

سیمنٹ کی فروخت میں جولائی تا اپریل 4.09 فیصد اضافہ

کراچی: سیمنٹ کی مجموعی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 4.09 فیصد کے اضافے سے 27.664ملین ٹن تک پہنچ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 26.576ملین ٹن رہی تھی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2012 سے اپریل 2013 تک سیمنٹ کی…

نیپال کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ، کاروباری برادری سے سفارشات طلب

اسلام آ باد: پاکستان اور نیپال کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وزارت تجارت کے سینئر افسر نے بتایا کہ پاکستان نے نیپال کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلیے آزاد تجارتی معاہدے کے مسودے کی تیاری…

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس 19900 پوائنٹس کی تاریخی حد بھی عبور کر گیا

کراچی: ملک میں شفاف انتخابات اور پرامن اقتدارمنتقل ہونے کے توقعات پرغیرملکی فنڈمنیجرز کی جانب سے ایک کثیرقومی ادارے سے نکالے گئے سرمائے کی انرجی وبینکنگ سیکٹر کے حصص میں منتقلی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تاریخ سازبلندیوں…

اسکریپ ٹائرزکی نئی درآمدی پالیسی کے تحت کلیئرنس شروع

کراچی: محکمہ کسٹمز نے ملک کے مختلف صنعتی شعبوں کی جانب سے اسکریپ ٹائرز کنسائنمنٹس کی نئی درآمدی پالیسی کے تحت کلیئرنس کا آغاز کردیا ہے اورپورٹ قاسم سمیت دیگر کلکٹریٹ میں اسکریپ ٹائرز کے درآمدکنندگان کی جانب سے درآمدی پالیسی کے کلاز9 کے تحت…

400 غیر ملکی صحافی آج انتخابات کی کوریج کریں گے

اسلام آباد: آج ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 400 غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندے پہنچ چکے ہیں۔ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر ملکی صحافیوں کو کوریج کیلیے 20 مخصوص شہروں میں جانے کی اجازت دی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے…

ووٹرز آج گھروں سے نکلیں، تحفظ فراہم کیا جائیگا،وزیرداخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ ملک حبیب خان نے کہا ہے کہ قوم جمہوریت کیلیے گھروں سے نکلے، ہم ووٹرزکومکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ یقین ہے انتخابات پرامن ہوں گے۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویومیںملک حبیب خان نے کہا کہ نگراں حکومت نے ملک میں شفاف انتخابات…

کراچی کے کئی حلقوں میں پولنگ تاخیرسے شروع، الیکشن کمیشن کا نوٹس

کراچی: شہر کے کئی حلقوں میں کئی گھنٹوں تک انتخابی عمل شروع نہیں ہوسکا جبکہ بعض پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی کی شکایات کے باعث پولنگ روک دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری کو اقدامات کی ہدایات کردی ہیں۔ کراچی میں قومی…

پولنگ کے دوران امیدواروں کے حامیوں میں تصادم اورفائرنگ، 9افراد جاں بحق،کئی زخمی

ملک بھر میں پولنگ کے دوران لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، فریقین کے درمیان تصادم کے باعث مختلف علاقوں میں پولنگ کا عمل بھی متاثر ہوا۔ بھکر میں پولنگ کے دوران دو گروپوں میں تصدام کے دوران فائرنگ…