Latest National, International, Sports & Business News

کراچی میں انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگ گیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر دھاندلیوں کے الزامات کے پیش نظر کراچی میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے قوم سے شفاف انتخابات کے انعقاد کا…

پولنگ کے دوران امیدواروں کے حامیوں میں تصادم اورفائرنگ، 9افراد جاں بحق،کئی زخمی

ملک بھر میں پولنگ کے دوران لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، فریقین کے درمیان تصادم کے باعث مختلف علاقوں میں پولنگ کا عمل بھی متاثر ہوا۔ پولنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے…

میچ فکسنگ: بھارتی کرکٹ 30سال قبل ہی آلودہ ہوچکی

ممبئ: بھارتی کرکٹ 30سال قبل ہی میچ فکسنگ سے آلودہ ہوچکی تھی، ویوین رچرڈز کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ عظیم بیٹسمین کے مطابق 1983میں کولکتہ ٹیسٹ کے دوران ایک گمنام کال کے ذریعے پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ صبح متنازع انداز میں آؤٹ…

شکست خوردہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں پھوٹ پڑگئی

ڈھاکا: شکست خوردہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں پھوٹ پڑگئی۔ سینئرز نے کپتان کے خلاف محاذ بنا کر عہدہ چھوڑنے پر مجبور کیا، بورڈ چیف کے رابطہ کرنے پر مشفیق الرحیم حقائق نہ بتا سکے اور زاروقطار رونا شروع کر دیا، دیگر ذرائع سے نظم الحسن نے تمام…

وسیم اکرم نے پلیئرزکو چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیار کردیا : ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکااشرف نے کہا ہے کہ فاسٹ بولنگ کیمپ اور ایبٹ آباد میں ٹریننگ کی بدولت چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کا بہترین موقع ملا۔ امید ہے کہ قومی ٹیم کی پرفارمنس قوم کی توقعات کے مطابق ہوگی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا…

چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جا سکے گی

لاہور: حکومت کی تبدیلی کے بعد بھی چیئرمین پی سی بی کی کرسی خطرے میں نہیں پڑے گی۔ قانونی مشیر تفضل حسین رضوی نے کہا ہے کہ نئے آئین میں منتخب سربراہ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا کوئی ضابطہ موجود نہیں ہے، چیف پیٹرن صدر مملکت ہی کسی معاملے…

آئی پی ایل : قسمت نے کوہلی کو دھوکا دے دیا، 99پررن آؤٹ

نئی دہلی: آئی پی ایل میں قسمت نے کوہلی کو دھوکا دے دیا اور وہ 99پررن آؤٹ ہو گئے۔ البتہ ان کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے دلچسپ مقابلے کے بعد دہلی ڈیرڈیولزکو4رنز سے شکست دے دی، فتح کیلیے 184 کا تعاقب کرنے والی میزبان ٹیم 7وکٹ پر 179رنز ہی جوڑ…

انتخاب کیلیے آئینی تقاضوں کو پورا کیا گیا چیئر مین بورڈ

لاہور: ذکا اشرف کاکہنا ہے کہ نیا آئین آئی سی سی کی مشاورت سے تشکیل دیا گیا۔ وزارت قانون اور ایوان صدرکی طرف سے مختلف امور کا بغور جائزہ لیے جانے کے بعد بین الصوبائی رابطے کی منسٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا، چیئرمین کے انتخابات درست…

سعودیہ کا غیر قانونی بیرونی ورکرز کو قیدو جرمانے کا انتباہ

ریاض: سعودی حکومت نے غیرقانونی بیرونی ورکرز کو متنبہ کیا ہے کہ ورک پرمٹ کی تجدید کے لیے دی گئی مہلت سے فائدہ نہ اٹھایا گیا تو 3 جولائی کے بعد ایسے تارکین وطن ورکرز کو قید وجرمانے کی سزا ہوسکتی ہے اور غیرقانونی ورکرز کو پناہ دینے والے…

آئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلیے جون میں پاکستان کا دورہ کریگا

کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش اقتصادی خطرات سے نمٹنے کے متعلق بات چیت کے لیے وفد جون کے آخر میں اسلام آباد کے دورے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونٹی کیشن ڈپارٹمنٹ گیری…