انارکلی دھماکا؛پولیس کی ہوٹلوں میں کام کرنے والے افراد سے تفتیش
لاہور: پولیس نے انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کےلئے ہوٹلوں میں کام کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ مقامی رہائشیوں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ لاہور پولیس انتہائی سرگرمی کے ساتھ پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات…