کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 355 پوائنٹس کا اضافہ، 4 حدیں بحال
کراچی: ماہ صیام سے قبل تمام شعبوں کی مخصوص کمپنیوں کے حصص میں خریداری، کمپنیوں کا رزلٹ سیزن شروع ہونے اور سیونگ اکاؤنٹ ہولڈرز کے شرح منافع میں ممکنہ کمی کے سبب ایم سی بی اور نیشنل بینک کے حصص میں سرمایہ کاری بڑھنے جیسے عوامل کے باعث کراچی…