ایفیڈرین کیس: مقدمہ اسلام آباد ٹرانسفر کرانے کی کوشش
راولپنڈی: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین، سابق رکن اسمبلی علی موسیٰ گیلانی، سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ، ڈائریکٹر شیخ انصار احمد، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ عبدالستار سوہرانی، داناس کمپنی کے ڈائریکٹرز…