فلم مدراس کیفے کی پروموشن زوروشور سے جاری
ممبئی: بالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم "مدراس کیفے" کی پروموشن زورو شور سے جاری ہے۔ "مدراس کیفے" کی کہانی ایک انٹیلی جنس آفیسر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں جان ابراہم نے ایک ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کے بیشتر سین تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں…