ن لیگ کاسرتاج عزیزکوصدارتی امیدواربنانیکا اصولی فیصلہ
اسلام آ باد: ن لیگ نے وزیراعظم کے سربراہ قومی سلامتی اورخارجہ امور کے سرتاج عزیزکوصدارتی امیدوار بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے. جبکہ سیدغوث علی شاہ نے بھی صدارتی امیدوار بننے کے لیے لابنگ تیزکر دی ہے ۔16 ویں آئینی ترمیم کے بعد 9 اگست تک…