ورلڈ بینک کی واہگہ بارڈر پر مارکیٹ بنانیکی پیشکش کا خیر مقدم
کراچی: تاجروں اور صنعت کاروں نے ورلڈ بینک کی جانب سے واہگہ بارڈر پر 50 کروڑ ڈالر کی پیشکش کو امید افزا قرار دیا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئر مین کاٹی محمد زبیر چھایا ، آل کراچی انڈسٹری الائنس…