Latest National, International, Sports & Business News

سنسنی خیر فلم شارکانڈو کا سیکوئل بنانے کا اعلان

چھوٹی سکرین کی فلم شارکانڈو کے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔فلم کی کہانی لاس اینجلس شہر پر بنی ہےجہاں سمندی طوفان کی ہزار فٹ بلند لہروں نے تباہی مچا دی۔ ساتھ ہی سمندر کی خونخوار مخلوق شارکس بھی پانی کے ساتھ شہر میں گھس آئی ہیں…

سلمان خان کا نئی فلم مینٹل کا نام تبدیل کرنے پر غور

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے اور یوم جمہوریہ کے حوالے سے اسکا نام "جے ہو" رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔فلم دو ہزار چھ کی آندھرا پردیش کے اداکار چرن جیوی کی فلم "سٹالن"کا ری میک ہے۔ فلم میں…

پنجاب اسمبلی:مہنگی اشیائے خوردونوش کیخلاف تحریک التواء جمع

لاہور: مسلم لیگ قاف نے پنجاب حکومت کی طرف سے اشیائے خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں سے زائد نرخوں پر فروخت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔ مسلم لیگ قاف کے اراکین پنجاب اسمبلی وقاص حسن موٴکل، عامر سلطان چیمہ اور سردار آصف…

لاہور: کیمیکل گودام آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ جاری

لاہور: لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے دہلی گیٹ میں کیمیکل گودام آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش کا پانی کیمیکل کو لگنے سے گرمائش پیدا ہوئی اور پھر آگ بھڑک اٹھی۔ابتدائیرپورٹ کے مطابق دہلی گیٹ میں آتشزدگی کا…

کراچی بدامنی کیس؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کے لئے 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل بنچ کراچی رجسٹری میں امن و امان…

سندھ پولیس کے 59 افسران کی آؤٹ آف ٹرن ترقیاں ختم، نوٹی فکیشن جاری

کراچی: حکومت سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر 59 پولیس اہلکاروں کی آؤٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے جب کہ حساس پوسٹنگ پر تعینات 12افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ رائل نیوز کے مطابق جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق…

پشاورمیں آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل میں گرفتار ملزمان کا اعتراف جرم سے انکار

اسلا م آباد: آئی جی اسلام آباد پولیس کی بہو کے قتل میں گرفتار ملزمان نے عدالت میں اعتراف جرم سے انکار کردیا، عدالت نے میاں بیوی کو جیل بھجوادیا۔ پشاورپولیس نے آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین کی بہو وحیدہ خان قتل کیس میں گرفتار ملزم اور…

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جائے گا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں آج (ہفتے کو) یوم شہدائے کشمیر منایا جائیگا، اس موقع پر ریاست بھر میں مکمل ہڑتال ہوگی ، جلسے ،جلوس ،مظاہرے اور تقاریب کا انعقاد کیا جائیگا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے 13جولائی 1931 کے…

سابق سرب لیڈر رادوان کرادچ کے خلاف قتل عام کے الزامات بحال

ہیگ: ہیگ میں قائم اقوام متحدہ کے یوگوسلاویہ سے متعلق جنگی جرائم کے ٹریبونل نے سابق سرب لیڈر رادوان کرادچ کے خلاف قتل عام کے تمام الزامات بحال کردیے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رادوان کرادچ کو 1992ء میں بوسنیا جنگ کے آغاز پر7 مقامات پر غیرسرب…