Latest National, International, Sports & Business News

سلمان خان کا نئی فلم مینٹل کا نام تبدیل کرنے پر غور

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے اور یوم جمہوریہ کے حوالے سے اسکا نام "جے ہو” رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔فلم دو ہزار چھ کی آندھرا پردیش کے اداکار چرن جیوی کی فلم "سٹالن”کا ری میک ہے۔ فلم میں بھارتی فوج کے ایک میجر کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کی زندگی کی ایک ہی خواہش ہے کہ دنیا کو عام شہری کے لئے امن کا گہوارہ بنا دے،فلم اگلے برس چوبیس جنوری کو ریلیز کئے جانے کی توقع ہے

تبصرے بند ہیں.