عراق میں قتل و غارت جاری، فائرنگ سے 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
بغداد: عراق کے مغربی صوبہ انبار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 14سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ مغربی صوبے انبار کے قصبہ بروانہ کے میئر نے میڈیا کو بتایا کہ مسلح افراد نے ایک چیک پوائنٹ پر دھاوا بول دیا۔ فائرنگ سے چیک پوسٹ پر تعینات 3…