پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ مسترد
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، ملک میں انٹرنیشنل مقابلے نہ ہونے کے باوجود اتنا سرمایہ موجود ہے کہ معاملات آسانی سے چلائے جاسکیں۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین ذکا اشرف نے عہدہ سنبھالا تو خزانے میں 4ارب روپے موجود…