بنگلہ دیشی ڈومیسٹک کرکٹ میں کرپشن رچ بس گئی
بنگلہ دیشی ڈومیسٹک کرکٹ میں کرپشن رچ بس گئی، کئی برس سے کلب کرکٹ میں سرعام جوا کھیلا جارہا ہے. ایجوکیشنل پروگرام زیادہ تر انٹرنیشنل کھلاڑیوں تک ہی محدود رہتا ہے، کرکٹ سے روزی روٹی کمانے والے کسی غلط حرکت کی رپورٹ نہیں کرتے۔ تفصیلات کے مطابق…