Latest National, International, Sports & Business News

کنٹرول لائن پر بھارتی بندوقیں اور توپیں خاموش نہ ہوسکیں، گولہ باری سے 8 افراد زخمی

کوٹلی: بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ ان کے یوم آزادی پر بھی نہ تھم سکا اور بھارتی فوج نے 3 بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خاتون سمیت 8 افراد کو زخمی کردیا۔ بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے…

یوم آزادی کی تقریب؛ پرویزخٹک کی عدم شرکت پر اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی عدم شرکت کے خلاف سینٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ گزشتہ روز اس حوالے سے نشر ہونے والی خبر پر اے این پی کے سینٹرز حاجی…

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، وفاقی وصوبائی حکومتیں بلدیاتی الیکشن کیلیے قانون نہ بناسکیں

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے احکام کی ایک اور خلاف ورزی ہوگئی ہے،ڈیڈ لائن گزرگئی لیکن وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی الیکشن کیلیے قانون نہیں بنا سکیں۔ عدالت عظمیٰ نے آج 15 اگست تک بلدیاتی الیکشن کے انعقادکیلیے قانون بنانے اور 15 ستمبر تک…

چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے ہر شہری کو کردارادا کرنا ہوگا، گورنر پنجاب

کراچی: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، میں سندھ دھرتی سے بھی اتنی ہی محبت کرتا ہوں جتنی پنجاب سے ہے ۔ وہ بدھ کو لاہور سے کراچی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو…

پاکستانی ثقافت الفاظ میں بیان نہیں ہوسکتی، اہلیہ بانکی مون

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی اہیلہ یون سون تیک نے کہاہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی ثقافت، تہذیب، مذہبی روایات کی مثال الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ثقافتی رنگوں کے ذریعے شاندارفن پارے اورپاکستانی ٹرکوںپرنقش ونگار…

بھارتی جارحیت کیخلاف کل یوم احتجاج منایا جائیگا، جماعت اسلامی

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جمعہ 16اگست کوبھارتی اشتعال انگیزی، سرحدوں کی خلاف ورزی اور مصرمیں پرامن مظاہرین پر مصری فوج کی فائرنگ کے خلاف یوم احتجاج منایا جائے. اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ بھارت نے…

تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی 2007ء میں بننے والی فلم "تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور" کے سیکوئل میں شائقین 480 عیسوی کے دور کی سیر کریں گے۔ لاس اینجلس: یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان لڑائی پر بنی "تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر" کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ سمندری…

سنسناٹی ٹینس؛ سلونی نے ماریا شراپووا کو ٹھکانے لگادیا

سنسنانی ماسٹرز میں روسی ساحرہ ماریا شراپووا کو امریکا کی سلونی اسٹینفز نے پہلی ہی آزمائش میں ٹھکانے لگادیا۔ یہ موجودہ سیزن میں کسی بھی ٹاپ پلیئرز کیخلاف سلونی کی دوسری بڑی فتح ہے، وہ اس سے قبل آسٹریلین اوپن میں ہموطن سرینا ولیمز کو بھی…

ایشیا کپ؛ پاکستان ہاکی ٹیم کا آج اعلان

رواں ماہ ملائیشیا میں شیڈول ایشیا کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان جمعرات کو ہوگا۔ محمد عمران کو کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ 2 گول کیپرز کوبھی ساتھ لے جانے پر اتفاق ہوا ہے، ذرائع کے مطابق تجربہ کار گول کیپر سلمان اکبر کی ٹیم…

آفریدی نے اپنے نام پر بننے والی فلم سے نازیبا مناظر ہٹانے کا مطالبہ کردیا

آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے نام سے بننے والی فلم میں نازیبا مناظر پر اعتراض کردیا۔ معروف ایکٹر ہمایوں سعید نے ’میں ہوں آفریدی‘ کے نام سے ایک فلم بنائی جس میں ایک لڑکے کو اپنے ہیرو شاہد آفریدی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس…