الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا پولنگ شیڈول جاری کردیا
اسلام آ باد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا پولنگ شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جارہ کردہ ضمنی انتخابات کے شیڈول کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے جاری رہے گی، جبکہ پریزائیڈنگ افسر پولنگ میں…