پاکستان میں بغیر بیج کے امرود کی کاشت شروع کر دی گئی
پاکستان میں پہلی مرتبہ بیجوں کے بغیر امرود کی کاشت شروع کر دی گئی ہے جس کیلیے بعض ترقی پسند کاشتکاروں نے بیرون ملک سے ٹشوکلچر سے تیار ہونے والے امرودوں کے پودے حاصل کر کے کاشت کیے ہیں جو کہ کامیابی سے پیداواری مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔…