Latest National, International, Sports & Business News

اکشے کمار آج اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی: اداکار اکشے کمار آج اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گے ۔ اکشے کمار9ستمبر1967کو بھارتی پنجاب کے شہرامرتسر میں پیداہوئے۔ ان کے والد فوج کے ایک افسر تھے ابتدائی تعلیم ممبئی میں ڈان باسکو اسکول سے حاصل کرنے کے بعد انھوں نے گرونانک خالصہ کالج…

رواں سال فلم انڈسٹری کے لیے کامیابی کا سال ثابت ہوگا، نرما

لاہور: اداکارہ نر مانے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنی ثقافت کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کریں اور اگر ہم ایسا نہیں کرینگے تو اسی طرح اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں گے۔ کسی بھی اداکار یا اداکارہ پر پنجابی‘ اردو یا پشتو…

ہالی ووڈ اداکاروں کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ کی تقریب قریب آتے ہی شوبز کی دنیا میں شاندار خدمات انجام دینے والوں کو لاس اینجلس میں اعزازی آسکر سے نوازا گیا۔نجلینا جولی ،انجلینا لانسبری ،سٹیف مارٹن اور اطالوی کاسٹیوم ڈیزانئر ہیرو توسی کو اعزازی آسکر دینے کی تقریب…

خواتین گھر سے باہر جاتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں، شلپا سیٹھی

ممبئی: اداکارہ شلپا سیٹھی نے گھروں سے باہرکام کرنیوالی خواتین پر زور دیاہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین…

پاکستانی ڈرامے نے عوام کے ذہن تبدیل کردیے، نبیل

کراچی: اداکار نبیل نے کہاہے کہ پاکستانی ڈرامے نے عوام کے ذہن تبدیل کردیے ہیں۔ پہلے ہم پڑوسی ملک کے کلچر کو دیکھتے ہوئے اسی کی جانب جا رہے تھے مگرہمارے لکھاریوں اور فنکاروں نے اپنی بہترین کارکردگی اور اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ…

کراچی کے عوام نے وہ کام کروایا جسکا خواب دیکھا تھا، داور محمود

کراچی: تھیٹر ڈرامہ ’سواچودہ اگست‘ پونے چودہ اگست،اورآنگن تیڑھاکے ڈائریکٹر داور محمود نے کہاہے کہ کراچی کی عوام نے مجھے حوصلہ دیکروہ کام کروایا جس کامیں نے خواب بچپن میں دیکھاتھا۔ میں اپنی کلاس میں بچوں سے کہتاتھا کہ ایک دن آئیگاجب میں…

دور بدل چکا، ہمیں روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی، جرار رضوی

لاہور: ڈائریکٹر جرار رضوی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی فلمی صنعت کا ماضی انتہائی تابناک تھا لیکن حال بہت برا ہے اگر ہم سب متحد ہوجائیں اور آپسی اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے مستقبل کی منصوبہ بندی کریں تو ہم یقینا دوبارہ عروج حاصل کرلیں گے۔…

مشرق اور مغرب کے ملاپ نے موسیقی کو نیارنگ دیا، نفیس احمد

کراچی: استاد نفیس احمدخان کا کہنا ہے کہ مشرقی اورمغربی موسیقی کے ملاپ نے موسیقی کونیارنگ دیا ہے۔ ہمارے ہاں ناپا کے طلبہ وطالبات اپنے اساتذہ کونئے اندازسے گارہے ہیں ان خیالات کااظہارانھوں نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں منعقدہ میوزیکل شو…

خالدہ ریاست نے اپنی اداکاری کے بل پرشہرت حاصل کی

لاہور: یکم جنوری 1953ء کو پیدا ہونے والی خالدہ ریاست کا شمار پاکستان کی ان مایہ ناز ٹی وی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوںنے کم عرصے میں زیادہ شہرت پائی اور صرف 43سال کی عمر میں اپنے لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر چلی گئیں ۔ انھوں نے 1970ء میں…

افریقن کوالیفائر، تیونس ورلڈ کپ 2014 کی دوڑ سے باہر

جوہانسبرگ: کیپ وردے، برکینا فاسو اور نائیجیریا ، الجیریا، مصر، آئیوری کوسٹ اور گھانا کے ساتھ 2014 ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے حتمی راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ کیپ وردے، تیونس کو 2-0 سے پچھاڑ کر ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں میں افریقہ زون پلے آف میں…