کراچی: این اے 256 میں ووٹوں سے متعلق رپورٹ کے بعد ریٹرننگ افسر 12 اکتوبر کو طلب
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 میں ووٹوں کی تصدیق سے متعلق نادرا کی رپورٹ کے بعد الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کو 12 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز نادرا کی جانب سے اس حلقے میں ووٹوں کی تصدیق سے متعلق الیکشن ٹربیونل میں بھجوائی…