Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار تین سو پچاس پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار تین سو پچاس پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

کراچی: () کاروبار کے آغٖاز میں ملا جلا رجحان رہا بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکاون پوائنٹ اضافے سے پچیس ہزار تین سو پچاس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اٹھائیس کروڑ نوے لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.