عبدالقادر مُلا کو پھانسی کیخلاف مظاہرے، 4 افراد ہلاک
مشتعل مظاہرین نے حکمران عوامی لیگ کے دو کارکنوں کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جماعت اسلامی کے حامیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک شخص ہلاک ہوا، مشتعل مظاہرین نے ایک ڈرائیور کو ہلاک کر دیا۔
ڈھاکا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…