Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان میں توانائی کا بحران ختم کرانا چاہتے ہیں، امریکی سفیر

حیدرآباد: پاکستان کے لیے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پشاور میں چرچ پر حملے میں معصوم جانوں کے نقصان پر افسوس ہے اور اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مضبوط دوست کی حیثیت سے پاکستان کے انرجی کے بحران پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ کوشش کر…

وزیر اعظم کا آواران میں امدادی سامان کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آ باد: وزیراعظم نواز شریف نے بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران کے مختلف علاقوں میں عدم رسائی کے باعث امدادی سامان کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ہے ۔ جمعرات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق فوج کو کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوںمیں…

رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی بی اے کی ڈگری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی؎: پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی بی اے کی ڈگری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے۔ درخواست گزارعطاء محمد چانڈیو نے اپنے وکیل کی وساطت سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ شازیہ مری کی جانب…

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا

ممبئی: برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ كے ليجنڈ اداكار دليپ كمار کی صحت سنبھل گئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج كرکے گھر منتقل کردیا ہے، ڈاکٹرز کی جانب…

پی او اے تنازع: وزیر اعظم حل کیلیے کردار ادا کریں، عارف حسن

کراچی: پی اواے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نے کہا ہے کہ پی ایس بی سے تنازع کا فیصلہ پاکستان میں ہی حل ہونے کا خواہشمند ہوں، ورنہ 4 اکتوبرکوسوئٹزر لینڈ میں آئی او سی ہیڈ کوارٹرز میں معاملہ حل ہو جائے گا، اب بھی وقت ہے، اسے انا کا…

ٹیسٹ ٹیم سے ممکنہ اخراج، حفیظ نے بھی نوشتہ دیوار پڑھ لیا

لاہور: ٹیسٹ سائیڈ سے ممکنہ طور پر باہر ہونے والے نائب کپتان محمد حفیظ نے بھی نوشتہ دیوار پڑھ لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈراپ کیا گیا تو شکوہ کرنے کے بجائے فیصلہ تسلیم کروں گا، ٹوئنٹی 20 اور ون ڈے میں پرفارم کروں تو تعریف نہیں کی جاتی،5 روزہ میچز…

ٹیسٹ اسکواڈ کا انتخاب، سلیکٹرز آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

لاہور: جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا ٹیسٹ اسکواڈ منتخب کرنے کیلیے سلیکٹرز جمعرات کو سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ توفیق عمر کو واپسی کیلیے مصباح کا ووٹ مل گیا، خرم منظور کی جگہ بھی خطرے سے باہر ہے، عمران فرحت کی طلبی کا امکان روشن جبکہ نوجوان شان…

اسد رؤف کیس نے بے داغ علیم ڈار کیلیے مشکلات پیدا کردیں

کراچی: اسد رؤف کے اسکینڈل نے بے داغ کیریئر کے مالک علیم ڈار کیلیے بھی مشکلات پیدا کر دیں، کئی بار آئی سی سی ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی امپائر کو اس بار چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی 20کے پینل میں شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسد رئوف آئی پی ایل…

سابق ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے ماں کیساتھ مل کر شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

جینیوا: ٹینس کی سابق عالمی نمبر ایک مارٹینا ہنگز نے مبینہ طور پر اپنی ماں اور ان کے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر تھیبالٹ ہیوٹن کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ سوئٹزرلینڈ سے پیرس منتقل ہونے کیلئے ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ غیرملکی…

بھارت نے يووراج سنگھ کو كينسر كے خلاف آگاہی مہم كا برانڈ ايمبيسڈر مقررکردیا

چندی گڑھ: بھارتی پنجاب حكومت نے يووراج سنگھ كو كينسر كے خلاف آگاہی مہم كے لئے برانڈ ايمبيسڈر مقرر كرديا۔ بھارتی پنجاب كی حكومت نے كينسر کے خلاف آگاہی مہم كے لئے اسٹار آل راؤنڈر يووراج سنگھ كو برانڈ ايمبيسڈر مقرر كرديا ہے، یوراج سنگھ كينسركے…