Latest National, International, Sports & Business News

عالیہ بھٹ فلم ہائی وے کی ریلیز سے پہلے نروس ہو گئیں

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اگلی فلم ''ہائی وے'' کی ریلیز سے پہلے نروس ہو گئیں۔ ممبئی: () بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکارہ پوجا بھٹ کی چھوٹی بہن گزشتہ برس اپنی پہلی فلم ''سٹوڈنٹ آف دا ایئر''سے…

برطانوی گلوکارہ ایڈلے ایما زون چارٹ پر سرفہرست

برطانوی گلوکارہ Adele اپنے البم" ٹونٹی ون " کی ریکارڈ فروخت کے ساتھ سال کی بہترین گلوکاروں کے چارٹ میں سرفہرست ہیں۔ برطانیہ نے خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا۔ لاس اینجلس: ) آسکر اور گرامے ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکارہ…

رواں سال 52 صحافی انجام کی فرائض دہی کے دوران ہلاک ہوئے

صحافیوں کے تحفظ کے لیے بنی امریکی تنظیم کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار تیرہ میں صحافیوں کی ہلاکتیں کچھ کم ہوئیں تاہم باون صحافیوں کی ہلاکت کے ساتھ یہ دوسرا بدترین سال ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال پانچ صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران…

وفاقی حکومت کے 26 ادارے آئیسکو کے نادہندہ

وفاقی حکومت کے چھبیس ادارے آئیسکو کے تئیس کروڑ بارہ لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے۔ نادہندگان میں پانی و بجلی اور خزانہ کی وزارتیں بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد: () دنیا نیوز کو موصول ہونی والی تفصیلات کے مطابق ایوان صدر، وزیر اعظم سیکریٹریٹ،…

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان نے عمران خان کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود پولیو مہم جاری رکھی جائے گی۔ عمران خان نےپھول برسائے توجواب میں پتھرآئے۔ حملے…

پاکستان، ترکمانستان اور بھارت کے درمیان گیس معاہدہ

پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمر زادی نے کہا ہے کہ ہر رکن ملک تاپی لمیٹڈ کمپنی میں 5 تا 10 ملین امریکی ڈالر کی رقم بنیادی سرمایہ کے طور پر دے گا. اسلام آباد: (آن لائن) پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 174 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کے ایس ای ہنڈٖرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ساڑھے پچیس ہزار پوائنٹس کی نفساتی سطح سے اوپر بند ہوا۔ کراچی: () اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی رہی، ٹیلی کام ، سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں…

پی ٹی سی ایل کی نجکاری، اتصالات کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

اتصالات کی ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے، 80 کروڑ ڈالر کے بقیہ جات کی ادائیگی کے امکانات بڑھ گئے۔ اسلام آباد: () پی ٹی سی ایل کی زمینوں کی منتقلی اور واجبات کی ادئیگیوں کے معاملات طے کرنے اتصالات کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ نجکاری کے بعد پی…

مقامی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی

رحیم یار خان ()مقامی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی،دسمبر کے وسط تک ایک کروڑ بائیس لاکھ سے زائد بیلز لائی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق روئی کی آمد میں تیرہ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا ،ٹیکسٹائل ملوں نے…

ڈالر نے لینڈنگ شروع کر دی روپیہ مضبوط ہونے لگا

کراچی ()انٹر بنک مارکیٹ میں روپیہ مضبوط ہونے لگا ،کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں چھیاسٹھ پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹر بنک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 66 پیسے کمی ،انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہی سے ڈالر فروخت کرنے کا رجحان…