Latest National, International, Sports & Business News

پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو پچھاڑ دیا

شارجہ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو پچھاڑ دیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بلے بازی کیساتھ ساتھ بائولنگ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سری لنکا کو 11 رنز سے شکست دیدی۔ شارجہ: () سری لنکا کی جانب سے کشال…

عدنان انور کو بھارت چھوڑنے پر ٹیم انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر کھلاڑی عدنان انور کو بھارت تنہا چھوڑ آنے پر ٹیم انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور: () ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جانے والی ٹیم کے کھلاڑی عدنان انور کو ٹیم کے ساتھ…

فیفا کلب ورلڈ کپ:بائرن میونخ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

رباط()فیفا کلب ورلڈ کپ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی،مراکش میں کھیلے گئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جرمنی کی ٹیم میونخ کا سامنا چین کی ٹیم گوانگژو سے ہوا۔ میونخ کی ٹیم نے پہلے ہاف میں دو گول داغ کر میچ کا فاتحانہ…

امریکہ نیشنل باسکٹ بال:لاس اینجلس نے میمفیز کو شکست دیدی

لاس اینجلس()امریکہ نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن میں ایل اے لیکرز کی ٹیم نے ممفس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ امریکہ میں ہونیوالے باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،لاس اینجلس کی ٹیم کو فائنل پیریڈ میں اس وقت…

اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

پاکستان کا موقف عالمی سطح پر تسلیم ، اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ڈرون طیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کو مدنظر رکھا جائے۔ نیو یارک: () ڈرون حملوں کے خلاف عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو…

آنے والے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو جائے گا: خواجہ آصف

انی اور بجلی کے وزیر خواجہ آصف نے عوام سے پیشگی معذرت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو جائے گا۔ اسلام آباد: () وزارت پانی و بجلی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہروں اور…

امریکی ڈالر کو 99 روپے تک لانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: اسحاق ڈار

غیر ملکی قرضوں اور امریکی امداد کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ ایوان کو بتایا گیا کہ امریکی ڈالر کو 99 روپے تک لانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اسلام آباد: () وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے تحریری جواب میں سینیٹ کو بتایا گیا…

قومی اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے معاملے پر گرما گرمی

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے کالا باغ ڈیم کے معاملے پر صوبوں سے مل بیٹھ کر مشاورت کا مطالبہ کر دیا۔ حکومتی رکن کے بیان پر پیپلز پارٹی سراپا احتجاج بن گئی۔ تحریک انصاف نے حکومتی موقف کی حمایت کر دی۔ اسلام آباد: () بھارت کی جانب سے…

راولپنڈی خودکش حملہ،زخمی پولیس افسر دم توڑ گیا،ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

راولپنڈی ()راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خود کش دھماکے میں دو پولیس افسران سمیت چار افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی کی گریسی لین میں امام بارگاہ کے قریب چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں شدید زخمی ہونے والے ایس ایچ تھانہ ایئر…

پنجاب میں شدید دھند،لاہور ،فیصل آباد،پشاور ائیرپورٹ اور موٹروے بند

لاہور/فیصل آباد/ملتان/پشاور()پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے،لاہور اور فیصل آباد ایئرپورٹس کو بند کر دیا گیا،ملتان میں کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد ایئرپورٹ کھول دیا گیا،محکمہ موسمیات نے دھند کا…