احتجاج سے فرق نہیں پڑے گا، امریکی منصوبے، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری رہے گی، پرویز خٹک
وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہاہے کہ تحریک انصاف اوردیگر جماعتوں کا پرامن احتجاج ان کاجمہوری حق ہے، نیٹوسپلائی کی بندش اور ڈرون حملوں کے خلاف خیبرپختونخوااسمبلی نے متفقہ قرارداد منظورکی اوراس پر راست اقدام کے لیے مرکزی حکومت کو باقاعدہ ڈیڈ لائن…