Latest National, International, Sports & Business News

چار بلاک بسٹر فلموں کے ساتھ دپیکا پڈکون رواں برس کی کامیاب ہیروئن

ممبئی ()بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون چار بلاک بسٹر فلمیں دے کر رواں سال کی کامیاب ترین ہیروئن بن گئی،اداکارہ نے شاندار کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دپیکا پڈکون کی رواں سال ریلیز ہونے والی پانچ فلموں میں چار نے ریکارڈ بزنس…

نیلسن منڈیلا گالف چیمپئن شپ، جنوبی افریقہ کا گالفر فاتح

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے نام سے منسوب گالف چیمپئن شپ کا انعقاد کرایا گیا۔ فاتح کھلاڑی کو منڈیلا کے مجسمے کی ٹرافی دی گئی۔ ڈربن: () جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں نیلسن منڈیلا کے نام سے منسوب گالف چیمپئن شپ شروع ہوئی جو تین…

چوالیس سال بعد میانمر میں ساؤتھ ایسٹ ایشین گیمز کا آغاز

چوالیس سال بعد میانمر میں ساؤتھ ایسٹ ایشین گیمز کا آغاز ہو گیا۔ میزبان ملک کے شائقین نے میگا ایونٹ کی خوشی میں خوب جشن منایا۔ رنگون: () میانمر میں ہونے 44 سال بعد ایشن گیمز کی واپسی پر شائقین بہت زیادہ خوش نظر آئے۔ اس موقع پر ہزاروں کی…

پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم بھارتی پنجاب میں ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کا کہنا ہے کہ انٹری نہ بھیجے جانے کی وجہ سے پاکستان، بھارت میں ہونیوالی ونٹر اولمپکس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے درمیان…

پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم بھارتی پنجاب میں ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔ لاہور: ) بھارت میں شروع ہونے والے آل راجہ رنجیت سنگھ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے پنجاب کی ویمن ٹیم بھارت چلی گئی ہیں۔ خواتین ہاکی ٹیم واہگہ…

سرمایہ کاروں کو مراعات، ایس آر اوز وزارت خزانہ کو ارسال

حکومت نے سرمایہ کاروں کو مزید رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالوں سے آمدن کے ذرائع نہیں پوچھے جائیں گے۔ ایس آر اوز منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو بھجوا دیئے گئے۔ اسلام آباد: () ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر…

انکم ٹیکس گوشوارے پیر کی رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے پیر کی رات بارہ بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی مجاز برانچیں سولہ دسمبر رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی۔ اسلام آباد: () ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو شاہد حسین اسد کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا۔ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر تیئس دسمبر سے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: ) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن میاں ریاض کا کہنا ہے کہ…

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی

عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔ کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت اکاون ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس…

انٹر بنک ، کاروباری ہفتے میں روپیہ غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا

کراچی ()انٹر بنک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے پاکستانی روپیہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا ، ڈالر ایک روپے اکیس پیسے جبکہ کویتی دینار تین روپے ستانوے پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں روپے کے…