Latest National, International, Sports & Business News

پریانکا چوپڑا فلم غنڈے میں کیبرے ڈانسر کا کردار ادا کریں گی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک نئے انداز میں اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ اگلے برس آنے والی فلم ”غنڈے” میں کیبرے ڈانسر کا کردار ادا کریں گی۔

ممبئی: () پریانکا چوپڑا یش راج بینر کے تحت بننے والی فلم میں کیبرے کریں گی۔ فلم میں پریانکا کولکتہ کی ایک غریب لڑکی نندیتا Nandita کا کردار ادا کر رہی ہیں جو کیبرے کر کے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ فلم میں رنویر سنگھ، ارجن کپور اور عرفان خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ”غنڈے” اگلے برس فروری میں ریلیز کی جائے گی

تبصرے بند ہیں.