آئی سی سی نے شین شیلنگفرڈ کی بولنگ پر مکمل پابندی لگا دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر شین شیلنگفرڈ کو مکمل بولنگ جبکہ آل راؤنڈر مارلون سیموئلز پر تیز ڈلیوری کرنے پر پابندی عائد کر دی.
دبئی: () آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے بولر شیلنگفرڈ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیدیا…