Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کمی

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کم ہو گئی۔ دو روز میں نرخ نو سو روپے فی تولہ گر گئے۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار چھ سو روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اکہتر روپے کمی سے تینتالیس ہزار تین سو اکہتر روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بیس ڈالر کی کمی سے بارہ سو چوبیس ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.