Latest National, International, Sports & Business News

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

بنکاک: (ویب ڈیسک) ایمرجنسی کے نفاذ کے وقت وزیراعظم یِنگ لک شناواترا کا کہنا تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ ان کے ملک میں جاری مظاہروں میں تشدد کا عنصر ہرگز شامل نہیں ہوگا۔ امید کرتی ہوں کہ لوگ ان غیر قانونی مظاہروں میں شریک نہیں ہوں گے۔ یِنگ لک نے…

بھارتی شہر ممبئی میں دہشت گرد حملوں کو پانچ سال مکمل

ممبئی: (دنیا نیوز) 26 نومبر 2008 کو دہشت گردوں نے ممبئی کے کئی مقامات پر ایک ساتھ حملہ کیا۔ شیوا جی ریلوے سٹیشن، تاج اور اوبرائے ہوٹل اور مقبول نیو پولڈ کیفے کو نشانہ بنایا گیا۔ دہشت گردوں نے کئی افراد کو گھنٹوں یرغمال بنائے رکھا۔ اس دوران…

برآمدات 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے نئی پالیسی تیار

وفاقی حکومت نے نئی ایکسپورٹ پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت آئندہ پانچ برسوں میں برآمدات دگنی کر دی جائیں گی۔ اس وقت ملکی برآمدات 25 ارب ڈالر ہیں جبکہ یہ برآمدات 50 سے100ارب ڈالر تک بڑھ سکتی ہیں۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق نئی…

آلو، پیاز، ٹماٹر کی قلت 15 روز میں ختم ہوجائیگی، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں آلو، پیاز، ٹماٹر کی قلت اگلے15دنوں میں دور ہو جائے گی اور قیمتیں بھی معمول پرآنا شروع ہو جائیں گی۔ صوبہ پنجاب جو ملک میں آلو کی کل پیداوار کا 95 فیصد حصہ فراہم کرتا ہے،یہاں آلو کی نئی فصل آنا شروع ہو…

کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ پر پابندی نے فارما انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا

حکومت کی جانب سے فارما انڈسٹری پر کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ پرپابندی کے فیصلے نے انڈسٹری کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ملک میں 70سے 80فیصد بڑی فارما برانڈز کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہی تیار کی جارہی تھیں تاہم 31اگست سے لگائی جانے والی پابندی کے نتیجے میں…

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ کردیا

ٹرانسپورٹرز کی 11روزہ ہڑتال کا نقصان پورا کرنے کے لیے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ اندرون ملک مال کی ترسیل کے من مانے کرائے طلب کیے جارہے ہیں درآمدی سامان کی کلیئرنس کے لیے درآمد کنندگان منہ مانگے کرائے ادا…

ہفتہ رفتہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

چین کی اپنے قومی ذخائر سے روئی کی فروخت شروع ہونے کی اطلاعات اور امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے نئے چیئرمین کی جنوری 2014 میں اوپن مارکیٹ سے بانڈز کی خریداری کم کرنے کے اعلان کے علاوہ پاکستان میں15نومبر تک کپاس کی پیدوارتوقعات سے زائد ہونے کی…

ڈالر کی اڑان کے باعث روپیہ مزید پریشان، 109 روپے کی تاریخی سطح عبورکرگیا

109 کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری کے باعث روپے کی قدر مزید گر چکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 109 روپے ہوگئی اس سے قبل ڈالر 108 روپے 80 پیسے پر…

تحریک انصاف کی ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست

تحریک انصاف نے آئی جی خیر پختونخوا سے ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور اس کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست کی ہے۔  ہنگو ڈرون حملے میں امریکا اور سی آئی اے کو نامزد کرنے کی درخواست تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری قانونی امور…