Latest National, International, Sports & Business News

قلات: نیشنل ہائی وے پر بس الٹ گئی، 7 جاں بحق، 9 زخمی

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس قلات کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ قلات: ) قلات میں بنچہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثہ اتنا…

آئی ایم ایف کو دسمبر میں 31 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں

دسمبر میں جہاں پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط ملنے کی توقع ہے وہیں پراکتیس کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں بھی کرنی ہے۔ اسلام آباد: () عالمی مالیاتی ادارے کے شیڈول کے مطابق دسمبر میں پاکستان قرض کی مزید تین قسطیں ادا کرے گا۔ سترہ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 94 پوائنٹ اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: () کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا تاہم بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں آنے والی خریداری سے مارکیٹ تیزی میں تبدیل ہو گئی۔…

دبئی: پاکستان کی سری لنکا کو تین وکٹ سے شکست

پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹی ٹوئنٹی کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ دبئی: () پاکستان کی جانب سے شرجیل اور احمد شہزاد اوپننگ کرنے…

کبڈی ورلڈ کپ، پاکستان نے امریکا کو پچھاڑ دیا

کبڈی ورلڈکپ میں ویمن ٹیم تو سیمی فائنل تک محدود ہو گئی مرد پہلوانوں نے امریکا کو پچھاڑ کر فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنا لی۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور برطانیہ کے درمیان جاری ہے۔ بھٹنڈا: () بھارتی شہر بھٹنڈا میں کبڈی ورلڈکپ MENs…

ویمن کبڈی ورلڈکپ کا سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

کبڈی ورلڈکپ کے ویمن سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا۔ قومی کھلاڑی تیسری پوزیشن کے لیے کل ڈنمارک کے خلاف اِن ایکشن ہوں گی۔ بھٹنڈا: () بھارت کے شہر بھٹنڈا میں زور کے جوڑ "کبڈی" کا ویمن سیمی فائنل ہوا۔ روایتی کھیل…

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔ لاہور: ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز اٹھارہ دسمبر سے شیڈول ہے۔ ون ڈے اسکواڈ کے لیے…

دوسرا ٹیسٹ کا پہلا دن، نیوزی لینڈ کے 6 وکٹ پر 307 رنز

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 6 وکٹوں پر 307 رنز بنا لیے۔ ولنگٹن: () دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے پیٹرفلٹن اور Hamish…

دہشتگردوں کی مدد کا الزام، برطانوی شہریوں پر فرد جرم عائد

امریکی عدالت نے دو برطانوی شہریوں پر افغانستان میں دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی، سزا چار مارچ کو سنائی جائے گی۔ کنیکٹی کٹ: () امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی عدالت نے دونوں ملزموں پر فرد جرم عائد کی۔ انتالیس سالہ بابر احمد…

نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا سنہری اور یادگار دور ختم ہو گیا۔ ان کے بعد جسٹس تصدق حسین جیلانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اسلام آباد: () جسٹس افتخار محمد چودھری عدلیہ کی تاریخ میں طویل ترین چیف جسٹس آف…