Latest National, International, Sports & Business News

کامیڈی تھرلر فلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

فلم دس جنوری کو ریلیز ہوگی، شردھا کپور اور امریتا پوری بطور مہمان اداکاری کر رہے ہیں۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم عشقیہ کا سیکوئل ''ڈیڑھ عشقیہ'' ریلیز کیلئے تیار ہے جس کے ٹریلر کے بعد کرداروں کے خصوصی پروموز جاری کر دیئے…

محمد حفیظ کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

ابوظہبی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ محمد حفیظ کی سیریز میں تیسری سینچری، 113 پر ناٹ آئوٹ رہے، سعید اجمل نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ابوظہبی: ( ویب ڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زاید سٹیڈیم میں کھیلے…

بھارت: بہار میں غیرشادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع میں پنچایت نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال پر پابندی لگا دی۔ بہار: ) ضلع Champaran میں لڑکیاں موبائل فون نہیں استعمال کر سکیں گی اور پنچایت کے فیصلے کی خلاف ورزی پر انہیں بھاری جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔…

محمد حفیظ کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

ابوظہبی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ محمد حفیظ کی سیریز میں تیسری سینچری، 113 پر ناٹ آئوٹ رہے، سعید اجمل نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ابوظہبی: ( ویب ڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زاید سٹیڈیم میں کھیلے…

جیک کیلس کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقن آل راﺅنڈر جیک کیلس نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کل بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔ جوہانسبرگ: ( ویب ڈیسک) جنوبی افریقن آل راﺅنڈر کرکٹر جیک کیلس نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وہ کل بھارت کیخلاف…

میری ریٹائرمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں: کیون پیٹرسن

برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جب تک ہمت ہے انگلینڈ کیلئے کھیلتا رہوں گا۔ تمام توجہ اگلے ٹیسٹ پر مرکوز ہیں۔ میلبورن: (آن لائن) انگلش ٹیم کے سٹار بیٹسمین کیون پیٹرسن ریٹائرمنٹ کی خبروں کو…

گیس سپلائی بہتر، کھاد کی درآمد میں ایک تہائی کمی

گیس کی سپلائی بہتر ہونے سے کھاد کی درآمد میں کمی ہوئی رواں مالی سال کے دوران ایک تہائی کمی ہوئی۔ اسلام آباد: ) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ لاکھ چھتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے…

گیس فراہمی میں تعطل ، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث نومبر کے دوران ملک کے سب سے بڑے شعبے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں کمی ہوئی۔ اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ نو اعشاریہ پانچ فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر کی سطح پر…

پنجاب بھر میں سولر پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

ضلعی حکومتوں سے سولر انرجی سسٹم پراجیکٹ لگانے کے لئے سرکاری رقبوں کی فوری طور پر تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ سرگودھا: (آن لائن) صوبے بھر میں سولر پراجیکٹ لگانے کی ہدایت اور ضلعی حکومتوں سے سولر انرجی سسٹم پراجیکٹ لگانے کے لئے سرکاری رقبوں کی…

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے جہاں سے بھی تعاون حاصل کرنا پڑا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے۔ توانائی کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دے کر تعلقات کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔…