Latest National, International, Sports & Business News

پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکیں گے

سندھ کے بعد پنجاب میں30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکیں گے۔ صوبائی حکومت نے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے بعد الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف سندھ میں حلقہ بندیاں کالعدم ہونے کے بعد انتخابی فہرستیں دوبارہ تیار کرنا پڑیں گی۔…

یمی گوتم نئی فلم ایکشن جیکسن میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ یمی گوتم نئی فلم ''ایکشن جیکسن'' میں حسن کے جلوے بکھیریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمی گوتم شوٹنگ کے دوران کافی پرجوش نظر آ رہی ہیں، پربھودیوا کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں اجے دیوگن، کنال رائے کپور اور…

نئی فلم ون بائے ٹو فروری میں ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھے دیول اور پریتی ڈیسائی کی جوڑی ایسی ہٹ ہوئی کہ دونوں نئی فلم ون بائے ٹو میں پھر جلوہ گر ہوگئے، فلم آئندہ سال فروری میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ رومانوی کامیڈی فلم ون بائی ٹو کی کہانی خوابوں کے پیچھے دوڑتے 2…

کاجول نے ٹی وی پروگرام کی میزبانی کے 15 کروڑ روپے مانگ لئے –

ممبئی: بھارتی فلمی ستاروں کا بھاری معاوضے کے عوض ٹی وی میں جلوہ گر ہونا نئی بات نہیں لیکن کچھ ستارے ایسے بھی ہوتے ہیں جو اتنی رقم مانگ لیتے ہیں کہ ٹی وی مالکان کانوں کو ہی ہاتھ لگا لیتے ہیں، یہی ہوا کاجول کے ساتھ، جن سے ایک پروگرام کی…

سال نو پر مہنگائی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنیکی تیاری

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ دینے کی تیاری کر لی، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 91 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سمری بھیج دی گئی۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری…

طالبان سے مذاکرات،وزیر اعظم نے راہ ہموار کرنے کا ٹاسک مولانا سمیع الحق کو دیدیا

سلام آباد()وزیر اعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی ملاقات،وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ وزیر اعظم ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق مولانا سمیع الحق نے…

شدید سردی،لاہور میں صفر،قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

لاہور/اسلام آباد/کراچی/پشاور/راولپنڈی()ملک کے بیشتر حصے شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے ،نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،شمالی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی دو اعشاریہ سات ڈگری تک گر گیا۔ لاہور میں رات گئے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی۔ ایک سال میں پونے چار ارب ڈالر ادا کئے گئے۔ سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں ایک ارب ستائیس کروڑ ڈالر ابھی بھی ادا کرنے ہیں۔ اسلام آباد: ( حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سٹینڈ بائی…

زرعی شعبہ میں بہتری، 2013 میں کھادوں کی فروخت میں اضافہ

کراچی()زرعی شعبے میں بہتری سے سال دو ہزار تیرہ کے دوران کھادوں کی فروخت بڑھ گئی ، مقامی طور پر تیار کردہ یوریا کی فروخت میں سولہ فیصد اضافہ ہوا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سال دو ہزار تیرہ کے دوران کھادوں کی فروخت تیرہ فیصد اضافے سے اٹھاون…

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو()جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی سال دو ہزار تیرہ میں کارکردگی بہترین رہی ، نکی ، انڈیکس میں ستاون فیصد اضافہ ہوا۔ جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی یہ چار دہائیوں میں بہترین سالانہ کارکردگی ہے ، جب نکی انڈیکس ایک سال میں پانچ ہزار آٹھ…