سندھ حکومت نے گندم 25 روپے فی 100 کلو بوری سستی کردی
کراچی:
فلو ملز مالکان نے حکومت سندھ کی منظوری سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ساؤتھ زون کے چیئرمین چوہدری ناصرعبداللہ نے ’ایکسپریس‘ کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ ماہ گندم…