Latest National, International, Sports & Business News

سلمان کو "دنگل” دکھانے کے لیے بے چین ہوں، عامر خان

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اپنی فلموں کی پروموشن سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ گارم پرکرتے نظر آتے ہیں جب کہ دوسرے اداکاروں کی فلموں کی پروموشن بھی وہ خوب کرتے ہیں لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم “دنگل” کو…

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی آٹھویں پوزیشن پرچھائے خدشات کے بادل چھٹ گئے

دبئی:  زمبابوے میں کالی آندھی کا زور ٹوٹنے کا پاکستان نے فائدہ اٹھالیا، ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن کو لاحق خطرات ٹل گئے، ٹرائنگولرسیریز میں خراب کارکردگی سے ویسٹ انڈین ٹیم مزید ایک پوائنٹ گنوا بیٹھی۔ بیٹسمینوں میں بابر اعظم 14 ویں…

ایک ہی اننگز میں تین ففٹیز، بھارتی لوئر آرڈر بیٹسمینوں نے نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا

موہالی:  تین بھارتی لوئر آرڈر بیٹسمینوں نے ایک ہی اننگز میں ففٹیز اسکور کرکے نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا، انگلینڈ سے رواں میچ کی پہلی باری میں ایشانت شرما، رویندرا جڈیجا اور جیانت یادیو نے ففٹیز اسکور کیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت کے…

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور:   پاکستان کرکٹ بوڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں دورہ نیوزی لینڈ کی موجودہ ٹیم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاکستان کرکٹ بوڈ نے آسٹریلیا کے خلاف…

ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ہیملٹن:  نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 138 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 369 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے محتاط انداز میں بیٹنگ…

ٹرمپ کی کیوبا کو تعلقات کی بحالی سے متعلق معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن:  نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ساتھ اچھا برتاؤ نہ رکھنے پر کیوبا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کیوبا نے امریکا کے ساتھ اچھا برتاؤ نہ کیا تو وہ دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کے معاہدے کوختم کردیں گے۔ غیرملکی خبررساں…

پاک فوج کے نئے سپہ سالار کیلیے کمانڈ تبدیلی کی تقریب

اسلام آباد:  جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ہونے والے جنرل راحیل شریف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ…

اداکارہ ودیابالن نے مٹھائی بیچنا شروع کردی

کولکتہ:  بالی ووڈ میں ڈرٹی گرل  کے نام سے مشہور اداکارہ ودیا بالن نے اپنی فلم ’’کہانی 2‘‘کی تشہیر کے لیے مٹھائی بیچنا شروع کردی ہے۔ بالی ووڈ میں فلموں کی نمائش سے قبل تشہیری مہم بھی نہایت اہم سمجھی  جاتی ہے جس سے فلم کی کمائی پر بھی…

ماہرہ خان کا فلم ’’رئیس‘‘ پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی مسلسل نمائش سے سینما گھروں کو استحکام ملے گا جب کہ انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ مہرین جبار کی فلم دوبارہ پھر سے میں…

شردھا کپور خود کو عام لڑکی کہلانے پر خوش

ممبئی:  بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شکتی کپور کی ابھرتی ہوئی اداکارہ بیٹی شردھا کپور کہتی ہیں کہ جب انہیں عام سی لڑکی کہا جاتا ہے تو وہ بہت خوشی محسوس کرتی ہیں۔ عاشقی 2، اے بی سی ڈی 2 اور ایک ولن جیسی فلموں میں کام کرنے کے بعد…