بھارت میں کانگریس پارٹی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا

نئی دہلی: 

بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔

نامعلوم ہیکر گروپ نے کانگریس کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر راہول گاندھی کے خلاف گالیوں اور نفرت انگیز پیغامات کی بھرمار کردی۔

تبصرے بند ہیں.