شکستوں کے بوجھ تلے دبی ٹیم قدموں پر کھڑے ہونے کی خواہشمند

لاہور / برسبین: 

شکستوں کے بوجھ تلے دبی پاکستانی ٹیم دوبارہ قدموں پرکھڑے ہونے کی خواہشمند ہے،مشکل امتحان کیلیے وہ گذشتہ روز کپتان کے بغیر برسبین پہنچ گئی، جمعرات کو کینز میں ڈیرے ڈالے گی، چند روز پریکٹس سیشنز کے بعد واحد سہ روزہ ڈے اینڈ نائٹ وارم اپ میچ 8سے 10دسمبر تک کھیلا جائے گا،مصباح الحق اتوار کو اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔

تبصرے بند ہیں.