Latest National, International, Sports & Business News

پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

کینز:  پرانا ’استاد‘ ہی کینگروزکے لیے خطرہ بن گیا، پاکستان نے میزبان قلعے فتح کرنے کیلیے  ’’گھر کے بھیدی‘‘سے امیدیں باندھ لیں۔ بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا کے بارے میں سب کچھ جانتے اور ہماری بھرپور مدد کررہے…

شامی شہر حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

دمشق:  شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو…

حویلیاں میں مسافرطیارہ گرکر تباہ، جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد:  چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگئی جس سے معروف نعت خواں جنید جمشید، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر چترال، ان کی اہلیہ، بیٹی اور3 غیرملکیوں سمیت 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔

دلیپ کمار کی طبیعت خراب، اسپتال داخل

ممبئی:   برصغیرکے ممتاز اداکاراورکروڑوں دلوں پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہونے پر…

انگلینڈ بھی پاک بھارت دشمنی کو کیش کرانے کی پلاننگ کرنے لگا

لندن:  انگلینڈ بھی پاک بھارت دشمنی کو کیش کرانے کی پلاننگ کرنے لگا، بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 میں میگا مقابلے کیلیے لندن کے اولمپک اسٹیڈیم پر نگاہیں جمالیں،60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش نے اسے بہت دور کی سوچنے پر مجبور کردیا، چھوٹی باؤنڈریز کی…

40 برس کی عمر کے بعد زیادہ ٹیسٹ رنز، مصباح تیسرے نمبر پر موجود

کینز:  مصباح الحق 40 برس کی عمر کے بعد سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انھوں نے 40 ویں سالگرہ کے بعد سے اب تک پانچ روزہ کرکٹ میں1657 رنز اسکور کیے۔ اس فہرست میں 1922 میں 40 سالگرہ منانے والے جیک…

پاک آسٹریلیا سیریز سے قبل سٹے باز سرگرم ہوگئے

کینبرا:  پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلیا میں غیرملکی سٹے بازوں کے ایجنٹ سرگرم ہوگئے، نیوزی لینڈ سے دوسرے ون ڈے کے دوران موبائل پر میچ معلومات سمندرپار بک میکرز کو بھیجنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، آدھا درجن پولیس اہلکاروں نے…

اینجلا مرکل نے جرمنی میں حجاب پر پابندی کا اشارہ دیدیا

برلن:  جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے حجاب کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جرمن معاشرے کے مطابق نہیں لہٰذا قانونی طور پر حجاب پر پابندی عائد کریں گے۔ جرمنی کے مغربی شہر ایسن میں اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر اینجلا مرکل نے کہا…

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے جس میں مریم نواز شریف کے زیر کفالت ہونے کے حوالے سے دلائل دیئے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کر رہا…

اسٹاراسکرین ایوارڈ؛ امیتابھ اور عالیہ نے میدان مارلیا

ممبئی:  بھارت کے شہر ممبئی میں ہونیوالی اسٹار اسکرین ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنی فلم پنک پر بہترین اداکار جب کہ عالیہ بھٹ نے فلم اڑتا پنجاب میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا اور انورادھارئے چوہدری کی…