پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

کینز: 

پرانا ’استاد‘ ہی کینگروزکے لیے خطرہ بن گیا، پاکستان نے میزبان قلعے فتح کرنے کیلیے  ’’گھر کے بھیدی‘‘سے امیدیں باندھ لیں۔ بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا کے بارے میں سب کچھ جانتے اور ہماری بھرپور مدد کررہے ہیں، شارٹ پچ بالز کا مقابلہ میں کٹ شاٹ سے کروں گا، ہم خود کو سوئنگ بولنگ کا سامنا کرنے کیلیے تیار کررہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.