آسٹریلیا سے میچ، سرفراز نے بدترین کارکردگی کی وجہ ٹاس ہارنے کو قرار دے دیا
ہرارے:
سرفراز احمد نے بدترین کارکردگی کی وجہ ٹاس ہارنے کو قرار دے دیا۔
آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ زمبابوے کی کنڈیشنز میں ٹاس بہت اہم ہے،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گرین شرٹس نے ابتدائی 6اوورز میں ہی وکٹیں…