نوازشریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں دشمنی کی، چوہدری نثار
راولپنڈی:
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں بلکہ دشمنی کی اور مجھے اس کا جواب دینا آتا ہے لیکن یہ جواب میرے حلقے کے ووٹرز دیں گے۔
راولپنڈی کے علاقے چکری میں جلسے سے خطاب کرتے…