Latest National, International, Sports & Business News

مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب

ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست عوامی تحریک کے نیازانقلابی نے دائرکی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل کیا ہے اورنا اہل شخص کے نام پارٹی…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 جولائی کو پولنگ کا عمل بلا کسی تعطل کے 10 گھنٹے تک جاری…

تین پاکستانی نوجوانوں کو ملکہ برطانیہ کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

لندن:  پاکستان کے تین باصلاحیت نوجوانوں نے ملکہ برطانیہ کا اعلیٰ اعزاز ’کوئنزینگ لیڈرز ایوارڈ‘ حاصل کرلیا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ پروقار تقریب میں کمیونٹی کے لیے خدمات فراہم کرنے پر ہارون یاسین،حسن مجتبیٰ زیدی…

فیفا ورلڈ کپ میں کوریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ایونٹ سے باہر کردیا

کازان:  جنوبی کوریا نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن جرمنی کو 0-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ چار مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والی جرمن ٹیم 80 سالوں میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے…

نااہلی کا فیصلہ معطل، فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور:  ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 سے انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے…