Latest National, International, Sports & Business News

لاہور میں مسجد کی دیوار گرنے سے 8افراد ملبے تلے دب گئے

لاہور اور گردونواح میں جاری موسلا دھار بارش نے ہرطرف تباہی پھیلادی ہے۔  بارش کے باعث لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر قائم ایک مسجد کی بوسیدہ دیوار گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

تبصرے بند ہیں.