مریم نواز کو این اے 125 کے بجائے این اے127 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو این اے 125 کے بجائے این اے 127 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا عام انتخابات 2018 کے لیے انتخابی حلقہ ایک بار پھر…